گیلوے بزنس کرنے کا سنہری موقع

آن لائن فارم یا ڈسٹريبيوٹرشپ درخواست بھر کر آپ گلیذ ٹریڈنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت گیلوے بزنس کی ڈسٹريبيوٹرشپ حاصل کر سکتے ہیں .گیلوے بزنس ایک ایسا لچکدار بزنس ہے، جسے آپ اپنی سہولت ,پارٹ ٹائم یا فل ٹائم کر سکتے ہیں.

گیلوے بزنس دو قسم کا موقع پیش کرتا ہے . پہلا یہ کہ آپ اپنا خود کا بزنس شروع کر سکتے ہیں اور اس کے ذریعہ آمدنی کے ساتھ ساتھ عزت و احترام اور شناخت حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرسکتے ہیں .دوسرا یہ کہ آپ یہی سب حاصل کرنے میں دوسروں کی بھی مدد کر سکتے ہیں.

اگر آپ گیلوے بزنس کی مفت ڈسٹريبيوٹرشپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل طریقہ کار پر عمل کریں:

جوائننگ کے عمل کو اس سوچ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے کہ وہ آسان ہو، جلدی ہو اور اس میں کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہ ہو .جب گلیذ ٹریڈنگ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کا کوئی موجودہ ڈسٹريبيوٹر کمپنی کا تعارف کرائے گا تبھی آپ اس کمپنی کے بزنس کی ڈسٹريبيوٹرشپ حاصل کر سکتے ہیں. آپ کو ایک موجودہ ڈسٹريبيوٹر کی آئی ڈی سے ایک ریفرنس نمبر جنریٹ کر سکتے ہیں یا اپنی کچھ بنیادی معلومات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں. اس کے بعد ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کریں گے.

مثال کے طور پر - ریفرنس نمبر - 12345

ایک بار جب آپ ریفرنس نمبر جنریٹ کر لیتے ہیں، تب آپ اپنی نزدیکی فرنچائز میں جاکر اپنا آئی ڈی نمبر (انڈیپینڈنٹ ڈسٹريبيوٹر نمبر)جنریٹ کرسکتےہیں. مثال کے طور پر

ID نمبر - GKP123AA

اپنا آئی ڈی نمبر حاصل کرنے کے بعد آپ کو ملک بھر میں موجود ہماری کسی بھی رجسٹرڈ فرنچائز سے ڈسٹريبيوٹر قیمت (ڈی پی) پر پروڈکٹس خرید کر انہیں زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت (ایم آرپی ) پر فروخت کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔

۔ اگر آپ مستقبل میں زیادہ انکم بڑھانا چاہتے ہیں، خاص آفرس کے ساتھ بونس اور پروڈکٹس پر آفرس پانا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی عزت و احترام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو شروع میں کم از کم 40 آئی پی کے پروڈکٹس خریدنے ہوں گے (براہ مہربانی مزید معلومات کے لئے ہمارا بزنس پلان دیکھیں.

گیلوے بزنس پلان کو آزادی دیتا ہے، اس بزنس کو پارٹم یا فلم ٹائم جوائن کریں تاکہ آپ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں. ساتھ ہی یہاں آپ کو اچھی آمدنی حاصل کرنے کا اس قسم کا موقع بھی ملتا ہے.

گلیز ٹریڈنگ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ ملک کی سپریم ڈائریکٹ سیلنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے جس کے پاس قریب 16 سالوں کا تجربہ ہے. یہاں آپ کوڈائریکٹ سیلنگ مارکیٹنگ کے میدان میں بہترین تجربہ رکھنے والے لوگوں کے درمیان کام کرنے اور سیکھنے کا موقع ملتا ہے. گیلوے پروڈکٹس پورے بھارت میں اپنی بہترین کوالٹی، اقتصادی اقدار اور بہترین کارکردگی کے لئے جانے جاتے ہیں. بزنس اور پروڈکٹس کی اچھی تفہیم اور علم کے لئے گلیذ کی جانب سے وقت وقت پر اپنے ڈسٹریبوٹرس کو ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔

Joomla! تەڭشەش كونترول سۇپىسى

دىئالوگ

تەڭشەك ئۇچۇرلىرى

ئىچكى ساقلىغۇچ ئىشلىتىلىش مىقدارى

ساندان ئىزدەش سانى