Galway Products

جی - امينوپلس

: یہ پلانٹ گروتھ پروموٹر ہے. یہ پودھوں میں پروٹين بننےاو ...

Base price for variant: 297,00 ₨
Price / COM_VIRTUEMART_UNIT_SYMBOL_Unit:

جی - بائیوهيومك

هيومك ایسڈ پودھوں کی ترقی کے لئے قدرتی حوصلہ افزائی کے طور ...

Base price for variant: 324,00 ₨
Price / COM_VIRTUEMART_UNIT_SYMBOL_Unit:

جی - سيلكوڈ

یہ سمندر سے حاصل ہونے والا ایک قدرتی رس ہے. یہ اناج، دال، ...

Base price for variant: 330,00 ₨
Price / COM_VIRTUEMART_UNIT_SYMBOL_Unit:

جی سی پاور (اایکسٹرا انرجی)

یہ سمندری شیلوا سے تیار کیا جاتا ہے، جوکہ پودھوں کی ترقی کے ...

Base price for variant: 630,00 ₨
Price / COM_VIRTUEMART_UNIT_SYMBOL_Unit:

جی۔ این پی کے (بائیو فرٹیلائزر)

پودھے کی ترقی کے لیے ضروری3 اجزا نائٹروجن، پوٹاش اور ...

Base price for variant: 810,00 ₨
Price / COM_VIRTUEMART_UNIT_SYMBOL_Unit:
Krisham

ہندوستان ایک زرعی ملک ہے۔ ہمارے ملک کی بڑی آبادی آج بھی کاشت کاری؍کسانی پر منحصر ہے. ایسے میں ضروری ہے کہ ہم زراعت کے سائنسی طریقوں کے ساتھ ساتھ سب سے بہترین پروڈکٹس کا استعمال کریں، تاکہ نہ صرف فصل میں اضافہ ہو، بلکہ زمین کی پیداواری صلاحیت بھی برقرار رہے۔ اسی لیے کسانوں کو ایک صحت مند اور نقصان دہ کیمیکل سے پاک فصل دلانے کے لئے گیلوے كرشم رینج میں ان سبھی زرعی مصنوعات کو شامل کیا گیا ہے جو مٹی کے معیار کو بڑھا کر فصل کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں. اس رینج کے تمام پروڈکٹس میں مٹی میں حیاتیاتی مادہ اور كیچوں کو واپس لانے میں مدد کرتے ہیں۔ نامیاتی کھاد اور پودھوں کی نشو ونماں کی منفرد رینج کے ساتھ گیلوے كرشم کے تمام پروڈکٹس کیمیائی کھاد اور جراثم کش ادویات کے لیےاچھے متبادل ہیں۔ جی - بائیوهيومك: هيومك ایسڈ پودھوں کی ترقی کے لئے قدرتی حوصلہ افزائی کے طور پر جانا جاتا ہے. یہ مٹی کو بھربھرا بناتا ہے تاکہ جڑوں کی ترقی تیز رفتار سے ہو سكے۔ يه رونشی کے جذب کرنے کے عمل کو تیز کرتا ہے، جس سے پودھوں میں ہراپن آتا ہے اور شاخوں میں اضافہ ہوتا ہے. یہ پودھوں کی گہری جڑوں کو ڈیولپ کرتا ہے تاکہ زمین سے غذائی اجزا کو زیادہ جذب کیا جاسکے ۔ یہ پودھوں کی پیداواری میں اضافہ کرتا ہے۔


Joomla! تەڭشەش كونترول سۇپىسى

دىئالوگ

تەڭشەك ئۇچۇرلىرى

ئىچكى ساقلىغۇچ ئىشلىتىلىش مىقدارى

ساندان ئىزدەش سانى