ہم اپنے ڈسٹري بيوٹرس کے لئے گیلوے بزنس میں مفت آئی پی (منی کمبو 20 آئی پی) کمانے کا بہترین موقع لیکر آئے ہیں۔

گلیز کی جانب سےاپنے ڈسٹري بيوٹرس کو یہ فائدہ فراہم کرانے کے لیےیہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ یہ آفر انہیں اپنے ٹارگیٹس حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

دستیاب اسٹاک کے مطابق اس آفر میں موجود اشیاء، رقم اور آئی پی بدلتے رہیں گے۔ 4000 روپے سے زیادہ منی کمبو کے لئے کوئی شپنگ چارج نہیں ہے۔

20 آئی پی میں کل 32 چیزیں شامل ہیں اور کل آئی پی 20 ہے۔ (18.34 پروڈکٹ آئی پی + 1.66 فری آئی پی)

10 آئی پی میں کل 19 چیزیں شامل ہیں اور کل آئی پی 10 ہے۔ (9.03 پروڈکٹ آئی پی + 0.97 فری آئی پی )