گیلوے فاؤنڈیشن، ڈائیرکٹ سیلنگ کی معروف کمپنیوں میں سے ایک گلیذ ٹریڈنگ انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کی کارپوریٹ سوشل رسپنسبلٹي (CSR) ونگ ہے۔ اگست، 2015 میں گیلوے فاؤنڈیشن کا آغاز کمپنی كےفائونڈر ڈائریکٹرس مسٹر سنجیو چھبر اور مسٹر چیتن ہانڈا نے اس وژن کے ساتھ کیا تھا کہ اس کے ذریعہ ایک ایسے مربوط اور ایماندار معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر سکیں، جہاں ہر کسی کو یکساں مواقع ملیں اور سب کو اپنی مکمل صلاحیتوں کا احساس ہو. ساتھ ہی یہ بھی اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ اس سے ملک بھر میں محروم یا کم مراعات یافتہ طبقات کی ترقی کو فروغ ملے.

گیلوے فاؤنڈیشن کے ایس. ای. پی. اور ڈجٹاليہ نام کے دو اہم پروگرام ہیں. گیلوے فائونڈیشن کا ایس. ای. پی. پروگرام جہاں لوگوں کو روحانی طور پر تیار کرنے کے ساتھ - ساتھ ان کی دماغ کی طاقت کو قبول کرنے میں مدد کرتا ہے ان کی اندرونی صلاحیت کو احساس کراتا ہے۔ وہیں ڈیجٹالیہ کا پیغام ان لوگوں کو بغیر فیس تکنیکی امتحان میں دینا ہے جس کے پاس کمپیوٹر کا استعمال کرنے کے بارے میں کوئی جانکاری نہین ہے تاکہ ان کا آئی ٹی اسکل مضبوط ہو اور آگے چل کر ملک کی اہم منصوبہ انڈیا مشن میں اپنا اہم کرردار ادا کرسکیں ۔ اس طرح گلیو فائونڈیشن اپنی کاپریٹو سوشل ذمہ داری کے تحت اعلیٰ پیغام کے ساتھ لوگوں کو مالی وتکنیکی تعلیم فراہم کرتا ہے۔

Joomla! تەڭشەش كونترول سۇپىسى

دىئالوگ

تەڭشەك ئۇچۇرلىرى

ئىچكى ساقلىغۇچ ئىشلىتىلىش مىقدارى

ساندان ئىزدەش سانى